بولی وڈ اداکار ورن دھون کی زندگی کا پہلا روزہ اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد
بولی وڈ اداکار ورن دھون نے اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ آج انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے جم میں موجود ہیں۔اس ویڈیو کا آغاز انہوں نے سب کو سلام کرنے کے ساتھ کیا اور کہا کہ ’سب کو معلوم ہے کہ رمضان شروع ہوگیا ہے اور یہ بہت ہی مقدس وقت ہے جب میرے تمام مسلم بھائی اور بہنوں نے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے‘۔اداکار نے

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکا ن
کراچی(سی پی پی)کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موسم آبر آلود ہے اور محکمہ موسمیات ے بارش کا امکا ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ج وب مغرب سے ہوائیں 18 سے 21 کلو میٹر فی گھ ٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں می کا ت اسب بھی 70 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بو دا با دی

 

Copyrights © 2017 website. All Rights Reserved