پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس اب کہاں دستیاب ہو ں گے، شائقین کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی اور آج رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے۔پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 15 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کے لئے ٹکٹوں کی فروخت بھی کل سے شروع ہورہی ہے۔شائقین کل صبح 9 بجے سے کورئیر کمپنی کی مقرر کردہ 32 شاخوں سے ٹکٹ خرید سکیں گے جب کہ آج رات 12 بجے
سے آن لائن ٹکٹ کورئیر کمپنی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گے۔شائقین کرکٹ نیشنل اسٹیڈیم کے 15 انکلوژرز کے لئے ٹکٹیں خرید سکیں گے جو ایک ہزار، 4 ہزار، 8 ہزار اور 12 ہزار روپے پر مشتمل ہیں۔ٹکٹ کے حصول کے لئے شہری شناختی کارڈ ساتھ لے جانا نہ بھولیں اور ایک شناختی کارڈ پر صرف 5 ٹکٹ خریدے جاسکیں گے۔

Latest News
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 80سے زائد مستحقین میں راشن اورعید کے تحائف تقسیم کئے گئے
پیپلز پارٹی جیکب آبادمیں بغاوت پارٹی نے ٹکٹ نہ دی تو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑوں گا، سینئر رہنما غلام محمد شہلیانی
عام انتخابات کراچی کے عوام کیلئے بہترین موقع ہے ‘شہری اہل اور امانت دارقیادت کا انتخاب کریں،حافظ نعیم الرحمن
پاک سر زمین پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں زور شور کے ساتھ جاری
مستقبل میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز بنائیں جائیں، آسیہ اسحاق
مستقبل میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز بنائیں جائیں، آسیہ اسحاق
جولائی پر ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی، سہیل انور سیال
لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں امن امان مکمل طور پر بہتر ہے، شہروں میں کاروبار بہتر چل رہا ہے، نثار کھوڑو
بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے موئن جو دڑو آمد
فواد چودھری نے ریحام کو گلالئی ٹو قراردے دیا
 

Copyrights © 2017 website. All Rights Reserved