موبائل صارفین کیلئے اچھی خبر، ہواوے پی سیریز کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ہواوے نے پیرس میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں پی 20 اور پی 20 پرو کے لانچ کی تصدیق کی تھی۔ پی 20 لائٹ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ فون بھی دونوں کے ساتھ ہی لانچ ہوگا۔اب تک ان تینوں فونز کی قیمتوں کے بارے میںکوئی اطلاع سامنے نہیں آئی تھی، لیکن اب یوروزون کےلیے فون کی قیمتیں بھی لیک ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پی 20 کی متوقع قیمت 679 یور
و، پی 20 پرو کی قیمت 899 یورو اور پی 20 لائٹ کی قیمت 369 یورو ہوگی۔پرو ماڈل کی قیمت اگرچہ اتنی زیادہ نہیں، جتنی دوسری بڑی کمپنیوں کے فلیگ شپ فونز کی ہیں، لیکن لگتا ہے کہ اب ہواوے بھی آہستہ آہستہ 1000 یورو کے لیول تک پہنچنا چاہتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ میٹ 11 ( یا میٹ 20) کی قیمت 1000 یورو کے قریب ہی ہو۔ اطلاعات ہیں کہ پی 20 اور پی 20 پرو میں مصنوعی ذہانت کا حامل Kirin 970 چپ سیٹ ہوگا۔ یہ چپ سیٹ اس سے پہلے میٹ 10 اور میٹ 10 پرو میں بھی متعارف کرایا گیا تھا۔

Latest News
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 80سے زائد مستحقین میں راشن اورعید کے تحائف تقسیم کئے گئے
پیپلز پارٹی جیکب آبادمیں بغاوت پارٹی نے ٹکٹ نہ دی تو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑوں گا، سینئر رہنما غلام محمد شہلیانی
عام انتخابات کراچی کے عوام کیلئے بہترین موقع ہے ‘شہری اہل اور امانت دارقیادت کا انتخاب کریں،حافظ نعیم الرحمن
پاک سر زمین پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں زور شور کے ساتھ جاری
مستقبل میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز بنائیں جائیں، آسیہ اسحاق
مستقبل میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز بنائیں جائیں، آسیہ اسحاق
جولائی پر ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی، سہیل انور سیال
لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں امن امان مکمل طور پر بہتر ہے، شہروں میں کاروبار بہتر چل رہا ہے، نثار کھوڑو
بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے موئن جو دڑو آمد
فواد چودھری نے ریحام کو گلالئی ٹو قراردے دیا
 

Copyrights © 2017 website. All Rights Reserved