محمد شامی پر الزامات لگانے والی اہلیہ حسین جہاں کی زندگی کا بڑا راز بھی فاش ہو گیا،خفیہ شوہر بھی میدان میں آگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہان نے شوہر پر متعدد لڑکیوں کیساتھ تعلقات کے الزامات عائد کرتے ہوئے لڑکیوں کیساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹ شیئر کئے تو بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔حسین جہان کے دعوؤں اور انکشافات کے بعد ہر روز نت نئی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں اور اب حسین جہان کے پہلا شوہر سیف الدین میدان میں آ گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ
حسین جہان دولت اور شہرت حاصل کرنے کی خواہشمند خاتون ہے۔ سیف الدین کا کہنا ہے کہ ”مجھے نہیں معلوم کہ حسین جہان نے مجھے کیوں چھوڑ دیا۔ وہ ایک حوصلہ مند خاتون ہے لیکن اب میرا اس کیساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔“حسین جہان اور سیف الدین کی 2002ءمیں شادی ہوئی تھی اور بعد ازاں کچھ وجوہات کی بناءپر دونوں میں طلاق ہو گئی۔ حسین جہان تعلیم میں بہت اچھی تھی اور سیف الدین انہیں تب سے پسند کرتا تھا جب دونوں دسویں جماعت میں پڑھتے تھے۔ دونوں کی دو بیٹیاں ہیں، بڑی بیٹی دسویں کلاس میں پڑھتی ہے جبکہ دوسری چھٹی کلاس کی طالبہ ہے اور دونوں ہی وقتاً فوقتاً اپنی ماں سے ملتی رہتی ہیں۔ سیف الدین ”بابو سٹور“ کے نام سے سٹیشنری کی دکان چلاتا ہے ۔

Latest News
کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکا ن
چیف جسٹس کی برہمی کا سام ا کر ے والے جج گل ضمیر سول گی ے استعفیٰ دے دیا
کراچی: کور نگی میں نامعلوم افراد کا خواجہ سرا پر تیز دھار آلے سے حملہ
حریف طاقتوں میں اختلافات مشرق وسطی کو بڑے ت ازع میں دھکیل سکتا ہے، ملیحہ لودھی
ایپلٹ ٹریبو ل ے خواجہ آصف اور فردوس عاشق کو الیکش لڑ ے کی اجازت دیدی
این اے53:شاہد خاقا ن عباسی کو الیکشن لڑ ے کی اجازت مل گئی
بعض یورپی یونین ممالک صرف اپنے مفاد کا سوچ رہے ہیں، فرانسیسی صدر
ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو فیملی کے ہمراہ ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا
جرمنی میں دھماکے سے عمارت تباہ، 25 افراد زخمی
ایران جوہری ہتھیار بنانے پر دنیا کا قہر برداشت کرنا پڑیگا،امریکہ
 

Copyrights © 2017 website. All Rights Reserved