جب منگلا ڈیم کی تعمیر ہو رہی تھی ، بلڈوزر نے ایک قبر کو کھول دیا اس قبر میں مردہ کے جسم پر ایک سانپ بیٹھا تھا جو مسلسل کیا کر رہا تھا جس نے وہاں کھڑے لوگوں کا ہوش اڑ ا دیا ،تاریخ رونگٹے کھڑے دینے والا واقعہ

(۳) جب منگلا ڈیم پاکستان میں تعمیر ہوا تھا اور بند باندھا جارہا تھا اور مٹی ادھر سے اُدھر اکٹھی کی جارہی تھی تو اس کام کے دوران بلڈوزر نے ایک قبر کو کھول دیا۔ اس قبر میں ایک مردہ لیٹا ہوا تھا اور اس کے منہ کے اوپر ایک سانپ بیٹھا ہوا وقفے وقفے سے اُسے ڈس رہا تھا۔ یہ نظارہ وہاں کے تمام لوگوں نے دیکھا چنانچہ کچھ اﷲ والوں نے ذکر اذکار شروع کردیا اور اس مردے کے لئے تخفیف عذاب کے لئے درود شریف اور قرآن مجید پڑھنا شروع کردیا۔ کچھ دیر کے بعد یہ سانپ کہیں غائب ہوگیا۔ یہ واقعہ وہاں کے ایک انجینئر نے بتایا جو ان دنوں بند کے بنانے پر مامور تھا۔

Latest News
کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکا ن
چیف جسٹس کی برہمی کا سام ا کر ے والے جج گل ضمیر سول گی ے استعفیٰ دے دیا
کراچی: کور نگی میں نامعلوم افراد کا خواجہ سرا پر تیز دھار آلے سے حملہ
حریف طاقتوں میں اختلافات مشرق وسطی کو بڑے ت ازع میں دھکیل سکتا ہے، ملیحہ لودھی
ایپلٹ ٹریبو ل ے خواجہ آصف اور فردوس عاشق کو الیکش لڑ ے کی اجازت دیدی
این اے53:شاہد خاقا ن عباسی کو الیکشن لڑ ے کی اجازت مل گئی
بعض یورپی یونین ممالک صرف اپنے مفاد کا سوچ رہے ہیں، فرانسیسی صدر
ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو فیملی کے ہمراہ ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا
جرمنی میں دھماکے سے عمارت تباہ، 25 افراد زخمی
ایران جوہری ہتھیار بنانے پر دنیا کا قہر برداشت کرنا پڑیگا،امریکہ
 
Copyrights © 2017 website. All Rights Reserved